آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کردیا گیاICC World cup 2023 anouced gift ll

 آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کردیا گیا



 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ورلڈ کپ 2023 کے دوران  10 ملین امریکی ڈالرزبطور انعام تقسیم کیے جائیں گے ۔


آئی سی سی کے اعلان کے مطابق ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو 40 لاکھ ڈالر ملیں گے جبکہ رنر اَپ ٹیم کو 20 لاکھ ڈالر ملیں گے۔ اسی طرح، سیمی فائنلز ہارنے والی ٹیموں کو 8 لاکھ امریکی ڈالرز ملیں گے، جس کی مجموعی رقم 16 لاکھ امریکی ڈالر بنتی ہے۔جو ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے میں نہیں پہنچ سکیں گی ان ٹیموں کو ایک ایک لاکھ ڈالرز ملیں گے جبکہ گروپ مرحلے کے میچز جیتنے پر ٹیم کو 40 ہزار ڈالرز ملیں گے۔اس طرح، کل 45 میچز میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 80 ہزار ڈالر کی رقم فاتح ٹیموں میں تقسیم ہوگی۔


تبصرے

مشہور اشاعتیں