کرکٹ کی دنیا میں سال 2022 کے ریکارڈ

کرکٹ کی دنیا میں سال 2022 کے ریکارڈ 




اگر آپ بھی کرکٹ کے شوقین ہیں تو یہ آپ کے لئے ہی ہے

 نہیں تو آپ اس کو اگنور کر سکتے ہو

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی کرکٹر بابر اعظم نے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے ۔رواں سال 2022 میں بابر اعظم نے 1000 رنز بنائے ہیں اس طرح وہ پاکستان کے چھٹے کرکٹر بن گئے ہیں اس سے پہلے یہ ریکارڈ سابق کپتان محمد یونس خان نے دو مرتبہ یہ ریکارڈ قائم کیا اس کے بعد محمد یوسف نے ،اظہر علی

محسن رضا پاکستانی کرکٹر۔                     

انظمام الحق سابق کپتان۔             


سابق کپتان اظہر علی۔               


سابق کپتان محمد یوسف۔            

سابق ٹیسٹ کپتان محمد یونس۔             

،انضمام الحق اور محسن نے یہ ریکارڈ قائم کیا تھا ۔

اس سال 2022 میں یہ اعزاز چار کھلاڑیوں کے نام رہا ۔جن میں انگلینڈ کے کرکٹر جوز بٹلر ،جونی برسٹو ،اسٹریلیا کے کرکٹر عثمان خواجہ اور پاکستان کے کپتان بابر اعظم کے نام

آسٹریلین ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ 


انگلینڈ کرکٹر جونی برسٹو 


جوز بٹلر انگلینڈ کپتان 
رہامزید معلومات کے لیے اس لنک پر کلک  کریں لو 

تبصرے

مشہور اشاعتیں