"ہاتھ نہیں ملانا لیکن لڑکی سے فیشل کرانا ہے" شاہد آفریدی کی دہری پالیسی پر پاکستانیوں نے نشانہ بنا دیا

ہاتھ نہیں ملانا لیکن لڑکی سے فیشل کرانا ہے" شاہد آفریدی کی دہری پالیسی پر پاکستانیوں نے نشانہ بنا دیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو ایک خاتون سے فیشل کرانے پر تنقید کا سامنا ہے۔

پاکستانیوں کی جانب سے خاتون سے فیشل کرانے پر شاہد آفریدی کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور کہا جارہا ہے کہ وہ دہری پالیسی رکھتے ہیں۔ ایک وقت تو وہ تھا کہ جب شاہد آفریدی نے میچ کی تقریب میں ایک خاتون سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا تھا۔ ان کی یہ ویڈٰو اج بھی "لالہ کی شرافت" کا "منہ بولتا ثبوت" کے طور پر پیش کی جاتی ہے لیکن اب ان کی خاتون سے فیشل کرانے کی تصاویر نے لالہ کی "بے گناہی" پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔

تبصرے

مشہور اشاعتیں