جی سی یونیورسٹی ساہیوال کیمپس میں لڑکیوں کو فیل کرنے کی دھمکی دے کر جنسی زیادتی



کرنے کا انکشاف،کیمپس طالبات نے اپنے ایک وڈیو بیان میں انکشاف کیاہے کہ لڑکیوں   اپنی جنسی خواہشات پوری کرنے کے لیے مجبورکیا جاتا ہے ۔ 

Video of GC University that was harassing

ہو سٹل میں مقیم لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا یا جاتا ہے اور اسے فیل کرنے کی دھمکی دی جاتی ہے اور اس نے مزید کہا  کہ  میں نے چیئر مین نیب،وائس چانسلر اور وزیر اعلی کو درخواستیں دی مگر کسی نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، تنگ آکر میڈیا کا سہارا لے رہی ہوں۔انہوں نے وزیر اعلی،وزیر اعظم اور چیف جسٹس پاکستان سے نو ٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

تبصرے

مشہور اشاعتیں