تحریک انصاف کا وہ رکن اسمبلی جس نے بے نامی جائیدادیں بنائیں، نیب نے بڑا دعویٰ کردیا

 


لاہور (ویب ڈیسک) نیب لاہور نے دعویٰ کیا ہے کہ بھکر سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے غضنفر عباس چھینہ نے بے نامی جائیدادیں بنائیں۔ مجاز اتھارٹی نے ایم پی اے کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری کی منظوری دی. اس بارے میں 4 صفحات پر مشتمل تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے۔ غضنفر عباس چھینہ نے اپنے اور اہل خانہ کے علاوہ بے نامی داروں کے نام پر زمینیں خریدیں۔ نیب رپورٹ کے مطابق حکومتی ایم پی اے نے سرکاری زمین میں ردو بدل بھی کیا

تبصرے

مشہور اشاعتیں