امریکی الیکشن، باراک اُوبامہ کا عوام کو اپنا نمبر دینے کا مقصد کیا ہے؟

 


واشنگٹن: امریکی سابق صدر باراک اُوبامہ انتخابات

 کی اہمیت کو اجاگر کرنے اور اپنی عوام کو ووٹر لسٹ میں رجسٹرڈ کرانے کے لئے انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنا نمبر جاری کردیا تاکہ لوگ الیکشن کے حوالے سے لوگوں کا موقف سے باخبر ہوسکیں۔

غیر ملکی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ کسی سابق صدر نے انتخابات سے متعلق عوامی رائے جاننے کے لیے سوشل میڈیا پر اپنا نمبر جاری کیا ہو۔

امریکا کے پہلے سیاہ فام سابق صدر باراک اوبامہ نے عوام کی رائے جاننے کے لئے ٹوئٹر پر ایک نمبر جاری کیا ہے، جس کے ساتھ کیپشن لکھا ہے کہ آپ ووٹ کس طرح ڈالیں گے، الیکشن سے متعلق آپ کے کیا خیالات ہیں، سب باتیں مجھ سے شیئر کریں۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ میں بھی وقتاً فوقتاً آپ سب سے رابطے میں رہوں گا اور شئیر کروں گا کہ میرے ذہن میں کیا ہے۔

واشنگٹن: امریکی سابق صدر باراک اُوبامہ انتخابات کی اہمیت کو اجاگر کرنے اور اپنی عوام کو ووٹر لسٹ میں رجسٹرڈ کرانے کے لئے انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنا نمبر جاری کردیا تاکہ لوگ الیکشن کے حوالے سے لوگوں کا موقف سے باخبر ہوسکیں۔

غیر ملکی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ کسی سابق صدر نے انتخابات سے متعلق عوامی رائے جاننے کے لیے سوشل میڈیا پر اپنا نمبر جاری کیا ہو۔



امریکا کے پہلے سیاہ فام سابق صدر باراک اوبامہ نے عوام کی رائے جاننے کے لئے ٹوئٹر پر ایک نمبر جاری کیا ہے، جس کے ساتھ کیپشن لکھا ہے کہ آپ ووٹ کس طرح ڈالیں گے، الیکشن سے متعلق آپ کے کیا خیالات ہیں، سب باتیں مجھ سے شیئر کریں۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ میں بھی وقتاً فوقتاً آپ سب سے رابطے میں رہوں گا اور شئیر کروں گا کہ میرے ذہن میں کیا ہے۔

تبصرے

مشہور اشاعتیں