اپنی نئی نویلی دلہن کی فحش ویڈیو فیس بک پر اپ لوڈ کرنے والا نوجوان بیوی سمیت قتل



بونیر(ویب ڈیسک) بیوی کی 

فحش وڈیو فیس بک پر اپ لوڈ کرنے والا نوجوان بیوی سمیت قتل کردیا گیا۔

نئی نویلی دلہن کی فحش وڈیو بنا کر اسے فیس بُک پر اپ لوڈ کرنے کی پاداش میں دولہا زاہد کے والدقیمت گل اور دیگر رشتہ داروں نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے بیٹے اور بہو کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ایکسپریس کے مطابق ڈگر پولیس نے مقتولہ کی والدہ کی رپورٹ پر دہرے قتل کا مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی

تبصرے

مشہور اشاعتیں