پسنی کے پہاڑوں سے حکام کو کروڑوں روپے کی ایسی چیز مل گئی کہ آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں


 

پسنی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان کے علاقے پسنی کے پہاڑوں سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کروڑوں روپے مالیت کی چرس مل گئی۔

پاکستان پوسٹ گارڈز کے ترجمان کے مطابق پسنی کے پہاڑوں میں منشیات کی موجودگی کی اطلاع پر کوسٹ گارڈز نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے کی چرس برآمد کرلی۔ 2 ہزار 192 کلوگرام یہ چرس پہاڑوں میں چھپائی گئی تھی اور اسے بیرون ملک سمگل کیا جانا تھا لیکن حکام نے یہ کوشش ناکام بنادی۔

تبصرے

مشہور اشاعتیں